تاریخ شائع کریں2017 25 July گھنٹہ 19:05
خبر کا کوڈ : 276722

ترکی میں اسرائیلی سفارتخانہ بند

ترکی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسرائیلی سفارتخانہ بند
ترکی میں اسرائیلی سفارتخانہ عارضی طور پر بند کردیا ہے
ترکی میں اسرائیلی سفارتخانہ بند
انقرہ : اسرائیلی حکام کے مطابق ترکی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسرائیل کا سفارتخانہ بند کردیا گیا ہے۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس نے اپنا سفارتخانہ ترکی میں عارضی طور پر بند کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcf0vd00w6deea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ