تاریخ شائع کریں2017 5 October گھنٹہ 00:24
خبر کا کوڈ : 286983

ترک صدر بدھ کی صبح تہران پہنچ گئے

ترک صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ بدھ کی صبح تہران پہنچے تھے۔
ترک صدر بدھ کی صبح تہران پہنچ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

بدھ کی شام تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے علاوہ ترک وفد کے بعض ارکان بھی موجود تھے۔

ترک صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ بدھ کی صبح تہران پہنچے تھے۔
 
https://taghribnews.com/vdcfcvd0mw6dc1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ