تاریخ شائع کریں2017 19 August گھنٹہ 19:19
خبر کا کوڈ : 280178

حج، امت اسلامی کا ٹھاٹے مارتا سمندر

حج تمام تر سیاسی و نظامی اختلافات باوجود ایک مشترک نقطہ ہے
ہر اس عاقل، بالغ جس میں استطاعت ہو اس پر حج واجب ہوجاتا ہے، ایسے لوگ ہر نسل میں ہر زمانے میں موجود ہوتے ہیں، حج تمام تر سیاسی و نظامی اختلافات باوجود ایک مشترک نقطہ ہے
حج، امت اسلامی کا  ٹھاٹے مارتا سمندر
حج ایک اسلامی ذمہ داری ہے کہ جسے ہر اس مسلمان کو انجام دینا ضروری ہے کہ جس میں اس کے انجام دینے کی استطاعت آجائے۔ 

ہر اس عاقل، بالغ جس میں استطاعت ہو اس پر حج واجب ہوجاتا ہے، ایسے لوگ ہر نسل میں ہر زمانے میں موجود ہوتے ہیں، حج تمام تر سیاسی و نظامی اختلافات باوجود ایک مشترک نقطہ ہے۔

جس طرح ایک بہتا ہوا دریا مختلف چشموں سے ملکر  ایک بڑا دریا بنتا ہے، حج بھی امت اسلامی ایک ایک عظیم دریا ہے، لہذا حج کےمیں ایک زمان و ایک مکان میں مشارکت وحدت و اتحاد کی تجلی ہے۔

یہ ایک ایسا دریا ہے کہ جس میں سیاسی اختلاف اس دریا کے بہاؤ میں بہہ جاتے ہیں اور ایک ایسی امت کا نقشہ ابھر کر سامنے آتا ہے جس میں مختلف زبانوں، مختلف ثقافتوں کے لوگ ایک ساتھ حرکت کر رہے ہوتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ملتیں اپنے اپنے اختلافات کو ختم کرسکتیں ہیں اور اس کا بہترین نمونہ حج کا اجتماع ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfexd0cw6dcya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ