تاریخ شائع کریں2017 18 February گھنٹہ 12:55
خبر کا کوڈ : 260503

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کااستعمال روکاجائے / امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی کمانڈر نے حالیہ دہشت گرد ی کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔
پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کااستعمال روکاجائے /  امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی جنرل جان نکولسن کو ٹیلی فون کر کے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پر اظہار تشویش اور دہشت گردوں کی فہرست سے بھی آگاہ کیا گیا۔

آرمی چیف نے پاکستان میں جاری دہشت گرد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ کرنا سرحد پار ہماری تحمل کی پالیسی کا امتحان ہے، دہشت گردی قبول کرنیوالی تنظیمیں اففانستان میں ہیں، پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کااستعمال روکاجائے۔

امریکی کمانڈر نے حالیہ دہشت گرد ی کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی کمانڈر کی آرمی چیف کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfxxd0mw6dvta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ