تاریخ شائع کریں2017 18 October گھنٹہ 18:51
خبر کا کوڈ : 289412

شمالی وزیرستان میں بم دھماکے

شمالی وزیرستان :دھماکے اس وقت ہوا جب سیکیورٹی اہلکار گشت پر تھے،
شمالی وزیرستان :دھماکے کے بعد امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا
شمالی وزیرستان میں بم دھماکے
پاکستان :تحصیل میرعلی میں کھجور اور خواجہ خوڑ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں کھجور اور خواجہ خوڑ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

دھماکے کے بعد امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے اس وقت ہوا جب سیکیورٹی اہلکار گشت پر تھے، واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم دھماکے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfy1d00w6dcja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ