تاریخ شائع کریں2017 24 July گھنٹہ 19:26
خبر کا کوڈ : 276561

قدس ہماری ڈیڈ لائین ہے، اسرائیل آگ کا کھیل نا کھیلے

عرب اتحاد کے جنرل سیکرٹری احمد ابوالغیظ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس ریڈ لائین ہے اور غاصب صیہونی حکومت کو چاہئے تھا کہ وہ اسے عبور نہ کرے
عرب اتحاد کے جنرل سیکرٹری احمد ابوالغیظ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس ریڈ لائین ہے اور غاصب صیہونی حکومت کو چاہئے تھا کہ وہ اسے عبور نہ کرے
قدس ہماری ڈیڈ لائین ہے، اسرائیل آگ کا کھیل نا کھیلے
قدس ہماری ریڈ لائین ہے، اسرائیل آگ کا کھیل نا کھیلے۔ 

عرب اتحاد کے جنرل سیکرٹری نے قدس میں صہیونی کاروائی کے رد عمل میں کہا کہ یہ شہر ہماری ریڈ لائین ہے غاصب صہیونی آگ کا کھیل نا کھیلے۔
  
تقریب، خبررساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، عرب اتحاد کے جنرل سیکرٹری احمد ابوالغیظ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس ریڈ لائین ہے اور غاصب صیہونی حکومت کو چاہئے تھا کہ وہ اسے عبور نہ کرے۔

انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت فلسطینیوں کی حق تلفی سے ہاتھ کھنچ لے “۔

اس رپورٹ کے مطابق، عرب اتحاد کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ ”صہیونیوں کی سیاست سے ناصرف فلسطینیوں کے دل مجروح ہو تے ہیں بلکہ اس سے عربوں اور تمام مسلمانوں کے احساسات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔

 انھوں نے کہا کہ ” اسرائیل آگ کا کھیل نا کھیلے یہ اس کے لئے خطرنات ہوگا“۔
https://taghribnews.com/vdcg339xqak9un4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ