تاریخ شائع کریں2017 28 April گھنٹہ 17:27
خبر کا کوڈ : 266652

کراچی کی سمندری حدود میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کا مرکز کراچی سے 510 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 101 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
کراچی کی سمندری حدود میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
کراچی کی سمندری حدود میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کراچی کی سمندری حدود میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق 4.7 شدت زلزلے کے جھٹکے کراچی کی سمندری حدود میں محسوس کئے گئے جبکہ قریبی علاقے کے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سے 510 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 101 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
https://taghribnews.com/vdcgn39xxak9334.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ