تاریخ شائع کریں2017 24 January گھنٹہ 17:47
خبر کا کوڈ : 258057

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات

سعودی عرب نے خود ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے
​خطے میں سعودی عرب کی جارحانہ اور غلط پالیسیاں شکست سےدوچار ہورہی ہیں
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ہے جس نے ایران کے خلاف غلط پالیسیوں کا آغاز کررکھا ہے۔

سعودی عرب نے خود ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے  لیکن سعودی رعب کی تمام معاندانہ سازشوں کو کوششوں کے باوجود ایران  اس کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔

خطے میں سعودی عرب کی جارحانہ اور غلط پالیسیاں شکست سےدوچار ہورہی ہیں لہذآ سعودی عرب کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے طرز عمل میں تبدیلی ایجاد کرے۔
https://taghribnews.com/vdcgn79xuak9nz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ