تاریخ شائع کریں2017 24 May گھنٹہ 18:01
خبر کا کوڈ : 269119

مجلس شورائے اسلامی کی جانب سے شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت

آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے احمقانہ اور فرقہ وارانہ اقدامات سعودی عرب کی ہری جھنڈی سے انجام پائے ہیں
ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے.
مجلس شورائے اسلامی کی جانب سے شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت
ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے.

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ممبران نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات کے تحت آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے احمقانہ اور فرقہ وارانہ اقدامات امریکی صدر کے علاقے کے دورے کے موقع پر امریکہ ، برطانیہ اور ان کے ایجنٹ سعودی عرب کی ہری جھنڈی سے انجام پائے ہیں- ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے اپنی عزت و آزادی اور حقوق کے حصول کے لئے بحرینی عوام کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا کہ بحرین میں دین مخالف پالیسیوں کا تسلسل اور عوام کے جائز مطالبات کی جانب سے بے توجہی غیرمتوقع نتائج کی حامل ہو سکتی ہے -
 
https://taghribnews.com/vdchzwniw23n-zd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ