تاریخ شائع کریں2017 13 October گھنٹہ 09:08
خبر کا کوڈ : 288335

وحدت کے جدوجہد ایک طرح کی عبادت ہے

دشمن ہماری اسلامی شناخت کو اس علاقے میں مخدوش کرنا چاہتا ہے۔
ہر معاشرے میں اسکالرز کی اہمیت ہے وہ اپنی توان مندی سے معاشرے پر تاثیر گذار ہوتا ہے۔ حجت الاسلام تقوی
وحدت کے جدوجہد ایک طرح کی عبادت ہے
نمازجمعہ کی شوریٰ کے سربراہ نے عالمی مجلس تقریب مذاھب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر اسکالر افراد سے استفادے کی ضرروت پر زور دیا اور معاشرےمیں وحدت کی تقویت پر زور دیا۔
  
حجت الاسلام تقوی نے ڈپلمیٹک وحدت اسلامی کی عالمی کانفرنس کے موقع پر کہا کہ ،اسکالر حضرات کو خوش آمد کے ضمن میں اس بات کی تاکید کی کہ ہر معاشرے میں اسکالرز کی اہمیت ہے وہ اپنی توان مندی سے معاشرے پر تاثیر گذار ہوتا ہے۔ 

انھوں نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہاہے کہ عالمی مجلس تقریب مذاھب اسلامی ان کی توانمندی پر بھرسہ کرتے ہوئے ان سے مدد لیتا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ،ہم اگرچاہیں کہ تو مغربی ثقافت کے مقابلے میں اپنی شناخت پیدا کر سکتے ہیں اور اسلامی فرہنگ کو محفوظ کرسکتے ہیں اور یہ صرف وحدت کے طریقے سے ہی ہوسکتا ہے ۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ، دشمن ہمارے اہداف میں رکاوٹ بننا چاہتا ہے اور ہمارے خلاف منفی پراپیگنڈہ کررہا ہے اور شیعہ سنی کے درمیان تفرقہ ڈالنا چاہتا ہے تاکہ ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن جائیں اور صہیونی آرام سے رہے دشمن ہماری اسلامی شناخت کو اس علاقے میں مخدوش کرنا چاہتا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ،صرف وحدت کے ذریعے سے ان اسلام مخالف پرپوگنڈے کو ختم کیا جاسکتا ہے ہم سب کو چاہیے کہ تقریب کی مدد کریں۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ ہم سارے مسلمانوں سے ایک پرچم تلے آنے کی درخواست کرتے ہیں تاکہ ہم اپنے اتحاد کو محفوظ کرسکیں، آج اتحآد بین المسلمین کے لئے کام کرنا ایک طرح کی عبادت ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcipvarwt1avp2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ