تاریخ شائع کریں2017 22 October گھنٹہ 01:23
خبر کا کوڈ : 289776

امریکہ کا تحقیر آمیز رویہ سب کے لئے پریشان کن ہے۔لاریجانی

بے بیناد باتوں سے امریکہ کے صدر کی ناسمجھی کو ظاہر کرتی ہے
امریکہ کا خصومت آمیز رویہ پالیمانی یونیز کے سربراہوں کے لئے پریشان کن ہے۔
امریکہ کا تحقیر  آمیز رویہ سب کے لئے پریشان کن ہے۔لاریجانی
ایران کے اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کا خصومت آمیز رویہ پالیمانی یونیز کے سربراہوں کے لئے پریشان کن ہے۔
  
تقریب،خبررساں ایجنسی﴿تنا﴾ کے مطابق،ایرانی جنرل اسمبلی کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ صدر کا رویہ تحقیر آمیز ہے ڈونلڈٹرمپ کے رویے نے ساری دنیا پے امریکہ کا سفاک چہرہ عیاں کر دیا ہے۔

انھوں مزیدکہا ہے کہ،بے بیناد باتوں سے امریکہ کے صدر کی ناسمجھی کو ظاہر کرتی ہے جس کی وجہ سے تمام مسائل بگڑ رہے ہیں۔

انھوں نے یہ بیان سن پیٹرزبورگ،روس میں ہونے والے دنیا کے اسمبلیوں کے سرابراہوں کے  ۳۷ویں اجلاس میں دیا۔

انھوں عراق اور ترکی کی اسمبلی کے سربراہوں سے ملاقیتں کی اور امن عامہ کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا اور تجاری رابطوں کے بارے میں بات چیت کری۔

انھوں نے اپنی گفتگو کے دوران امریکہ اور ایران کی سیاسی صورت حال اور دونوں ممالک کی مشکلات کی جانب اشارہ کیا۔
https://taghribnews.com/vdciy3arqt1avy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ