تاریخ شائع کریں2016 12 March گھنٹہ 13:29
خبر کا کوڈ : 224579

ایرانی صدر کے دوره پاکستان سے اقتصادی تعلقات کو فروغ ملے گا.

ایرانی صدر کے دوره پاکستان سے اقتصادی تعلقات کو فروغ ملے گا.
دوره پاکستان کے موقع پر اعلی اقتصادی وفد صدر روحانی کے همراه هو گا،
ایرانی صدر کے دوره پاکستان سے اقتصادی تعلقات کو فروغ ملے گا.


پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کها هے که صدر حسن روحانی کے دوره پاکستان کے موقع پر اعلی سطح نجی شعبوں اور چیمبر آف کامرس کے حکام پر مشتمل اقتصادی وفد ان کے همراه هو گا.

یه بات اسلامی جمهوریه ایران کے سفیر مهدی هنر دوست نے پاکستانی وزیر خزانه اسحاق ڈار کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے هوئے کهی.


ایرانی سفیر نے کها که اسلامی جمهوریه ایران اور پاکستان کے نجی شعبوں کے درمیان معلومات کے فقدان سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت تعلقات میں کمی رهی هے.


اس موقع پر پاکستانی وزیر خزانه نے اس امید کا اظهار کیا که ایرانی صدر کے دوره پاکستان سے دو طرفه تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ ملے گا.
https://taghribnews.com/vdciy5ar3t1arw2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ