تاریخ شائع کریں2016 18 December گھنٹہ 16:31
خبر کا کوڈ : 254279

يوكيا امانو ،ايرانی دارالحكومت تہران پہنچ گیئے

ایرانی صدر سے عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کی ملاقات
يوكيا امانو 17 جنوری 2016 كے بعد دوسری مرتبہ اسلامی جمہوريہ ايران كا دورہ كر رہے ہيں
يوكيا امانو ،ايرانی دارالحكومت تہران پہنچ گیئے
آئی اے ای اے كے سربراہ يوكيا امانو آج اتوار كے روز ايرانی دارالحكومت تہران پہنچے جہاں انہوں نے ايرانی صدر حسن روحانی اور علی اكبر صالحی كيساتھ اہم ملاقاتيں كيں.

اس ايک روزہ دورے كے موقع پر عالمی جوہری توانائی ادارے كے سربراہ ايران كی اسٹريٹيجک كونسل كے سربراہ كمال خرازی كيساتھ بھی اہم ملاقات كريں گے.

يوكيا امانو اسلامی جمہوريہ ايران اور عالمی جوہری توانائی ادارے كے درميان مشتركہ جوہری معاہدے كے نفاذ كے حوالے سے تكنيكی اور حفاظتی شعبوں كے حوالے سے بات چيت كريں گے.

جوہری معاہدے كے بعد يوكيا امانو 17 جنوری 2016 كے بعد دوسری مرتبہ اسلامی جمہوريہ ايران كا دورہ كر رہے ہيں.
https://taghribnews.com/vdciy5ar3t1awr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ