تاریخ شائع کریں2017 4 October گھنٹہ 22:43
خبر کا کوڈ : 286977

ہالینڈ کے وزیر دفاع اورآرمی چیف مستعفی ہو گئے

فوج میں حفاظتی اقدامات کے فقدان پرجینائن پرتنقید جاری تھی
ہالینڈکی وزیردفاع جینائن ہینس نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں طویل بحث کے بعد استعفیٰ کا اعلان کیا۔
ہالینڈ کے وزیر دفاع اورآرمی چیف مستعفی ہو گئے
ہالینڈ کے وزیر دفاع اور آرمی چیف مستعفی ہوگئے ہیں دونوں گزشتہ سال کی تنقیدی رپورٹ پر مستعفی ہوئے۔ یورپی میڈیاکے مطابق ہالینڈکی وزیردفاع جینائن ہینس نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں طویل بحث کے بعد استعفیٰ کا اعلان کیا۔

دوہزارسولہ کی رپورٹ میں افریقی ملک مالی میں تربیت کے دوران ایک حادثے کےدوران ہالینڈ کے دوفوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

فوج میں حفاظتی اقدامات کے فقدان پرجینائن پرتنقید جاری تھی اور ان پرمستعفی ہونے کے لئے دباؤ تھا۔

جینائن نے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا کہ فوج میں حفاظتی اقدامات کے فقدان کےالزام کے بعد وزیردفاع جنرل ٹوم مائڈن ڈورپ بھی مستعفی ہورہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciyqaryt1av32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ