تاریخ شائع کریں2017 21 February گھنٹہ 17:40
خبر کا کوڈ : 260876

لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر امریکی قومی سلامتی کے مشیر نامزد

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعیناتی کی منظوری دے دی ہے
لیفٹیننٹ جنرل مک ماسٹر مائیکل فلن کو ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے 24 روز بعد ہی برخاست کر دیا تھا
لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر امریکی قومی سلامتی کے مشیر نامزد
لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر کوامریکی قومی سلامتی کا مشیر نامزدکر دیا گیاہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر کو قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے جو کہ لیفٹیننٹ جنرل مک ماسٹر مائیکل فلن کی جگہ قومی سلامتی کے مشیر کا عہدہ سنبھالیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل مک ماسٹر مائیکل فلن کو ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے 24 روز بعد ہی برخاست کر دیا تھا۔ مائیکل فلن کے مستعفی ہونے کے بعد کیتھ کیلوگ قومی سلامتی کے قائم مقام مشیر بنے اور اب لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر کو قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا مک ماسٹر نہایت تجربہ کار اور قابل ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منصب سنبھالنے کے بعد سے اہم عہدوں پر تعیناتیوں میں مصروف ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciyuarqt1aqv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ