تاریخ شائع کریں2017 24 May گھنٹہ 18:05
خبر کا کوڈ : 269120

بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج ان دو روزہ فوجی مشقوں کے دوران جدید دفاعی ہتھیاروں اور میزائلوں کے استعمال سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی.
ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نصرآباد میں آج بدھ کے روز بری افواج نے راکٹ فائر کر کے بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا.
بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہوگیا
ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نصرآباد میں آج بدھ کے روز بری افواج نے راکٹ فائر کر کے بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا.

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی عسکری کمانڈروں کی موجودگی میں یوم مزاحمت اور خرمشہر کی آزادی کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر اصفہان میں بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔.

خفیہ کوڈ "یا علی بن ابی طالب (ع)" سے مشق کا کمانڈر بریگیڈیئر جنرل نوذر نعمتی کی طرف سے آغاز کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں بری فوج کے جوان شریک ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج ان دو روزہ فوجی مشقوں کے دوران جدید دفاعی ہتھیاروں اور میزائلوں کے استعمال سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی.

ان فوجی مشقوں کے مختلف مراحل میں ایرانی ساختہ جدید جنگی آلات، میزائلوں، ڈرونز، ٹینک اور جنگی ہیلی کاپٹر اپنے فرضی اہداف کو نشانہ بنائیں گے.

اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دفاعی شعبے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور حالیہ برسوں میں اہم فوجی سازوسامان اور سسٹمز کی پیداوار میں خودکفیل ہوگیا ہے.
https://taghribnews.com/vdcj8he8yuqemvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ