تاریخ شائع کریں2017 26 April گھنٹہ 16:43
خبر کا کوڈ : 266466

ترکی مصر اور اردن کی سیاسی، معاشی اور معنوی مدد کرے گا

اخوان المسلمین کے دفتر کے صدر احمد عبدالرحمن کی ترکی کے صدر سے ملاقات
ترک صدر اردگان نے کہا کہ ترکی اخوان المسلمین کو عالم اسلام اور خاص طور پر مصر اور اردن میں حکومت دلانے میں ہر ممکن کوشش کریگا۔
ترکی مصر اور اردن کی سیاسی، معاشی اور معنوی مدد کرے گا
ترک صدر اردگان نے کہا کہ ترکی اخوان المسلمین کو عالم اسلام اور خاص طور پر مصر اور اردن میں حکومت دلانے میں ہر ممکن کوشش کریگا۔

اخوان المسلمین کے دفتر کے صدر احمد عبدالرحمن نے ہفتہ کے دن 25 رجب 1438 هـ کو اخوان المسلمین کے وفد کی ترکی کے صدر سے ملاقات کی خبر دی ہے۔ یہ اجلاس 16 اپریل کے ریفرنڈم میں اردوغان کی فتح پر ان کو مبارکباد دینے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔

احمد عبدالرحمن کے مطابق اردگان نے اخوان المسلمین کو ایک نظریاتی گروہ کہا اور مصر میں ان کی ہر طرح کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ عبدالرحمن نے ترک صدر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ان کے کہنے کے مطابق، مصر میں اخوان المسلمین کی شکست کے بعد ترکی ان کی سیاسی، معاشی اور معنوی مدد کریگا۔

احمد عبدالرحمن اور اس وفد کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کے مطابق اردوغان نے کہا ہے کہ: ترکی اخوان المسلمین کو عالم اسلام اور خاص طور پر مصر اور اردن میں حکومت دلانے میں ہر ممکن کوشش کرے گا۔
https://taghribnews.com/vdcjmme8muqemxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ