تاریخ شائع کریں2017 23 July گھنٹہ 19:18
خبر کا کوڈ : 276410

عرسال اور القلمون کے ۲۰ سے زیادہ علاقے آزاد

لبنان کے استقامتی گروہ حزب اللہ، عوامی رضاکار فورسز اور دونوں ملکوں کی افواج نے دہشتگردوں کے خلاف ان حملوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے
لبنان کے استقامتی گروہ حزب اللہ، عوامی رضاکار فورسز اور دونوں ملکوں کی افواج نے دہشتگردوں کے خلاف ان حملوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے
عرسال اور القلمون کے ۲۰ سے زیادہ علاقے آزاد
 پچھلے دو دنوں میں لبنان کے علاقے عرسال اور شام کے علاقے القلمون کے ۲۰ سے زیادہ علاقے آزاد کروا لئے گئے۔

تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق،  پچھلے دو دنوں میں لبنان کے علاقے عرسال اور شام کے علاقے القلمون کے ۲۰ سے زیادہ علاقے آزاد کروا لئے گئے جو تین سال سے دہشت گرد گروہ النصرة کے کنٹرول میں تھے۔

ن علاقوں کی آزادی کے لئے پچھلے دو دنوں میں اقدامات کئے گئے جو اب تک جاری ہیں۔

ودن کی ان کاروائیوں میں کہ جو ۲١ جولائی سے توپ خانے اور راکٹ لانچر کے حملوں سے شروع ہوئی تھی،کافی حد تک پیشترفت ہو ئی ہے۔

ان کارروائیوں میں اب تک کافی سارا علاقہ دہشت گردوں سے آزاد کر لیا گیا ہے اور ان حملوں کی شدت کے بإعث دہشتگردوں نے  راہ فرار اختیار کر لی ہے۔

لبنان کے استقامتی گروہ حزب اللہ، عوامی رضاکار فورسز اور دونوں ملکوں کی افواج نے دہشتگردوں کے خلاف ان حملوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcjvme8yuqeaxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ