تاریخ شائع کریں2017 20 August گھنٹہ 16:22
خبر کا کوڈ : 280316

افغانستان:عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز کا آپریشن
افغان فورسز کی 13 صوبوں میں کارروائی، 23 عسکریت پسند ہلاک
افغانستان:عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن
افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسند ہلاک کردیئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjvye8muqeotz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ