تاریخ شائع کریں2017 22 July گھنٹہ 14:27
خبر کا کوڈ : 276249

لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

صہیونیوں کے تجاوز کے خلاف سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اقدامات کریں
صہیونیوں کے تجاوز کے خلاف سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اقدامات کریں
لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرے کی کال دی ہے۔

برطانیہ کی فلسطینی انجمن نےمسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی اقدامات کی مذمت میں اسرائیلی سفارت کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرے کی کال دی ہے۔
   
تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، اس تنظیم نے اپنے ایک بیانیے، میں لندن میں رہائش پذیر امت فلسطین سے اسرائیل کے مسجد اقصیٰ کے خلاف کاروائی کے خلاف اس مظاہر میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

اس تنظیم نے وضاحت کی کہ قبلہ اول اور رسول گرام قدر صل اللہ علیہ و آلہ کی معراج گاہ کا دفاع اور صہیونیوں کے تجاوز کے خلاف سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اقدامات کریں ۔
https://taghribnews.com/vdcjxme8huqea8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ