نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
۲۶ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۱۷

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جائز مقاصد کی راہ میں جدوجہد اور مستکبرین کے مقابلے میں ڈٹ جانے کے تصور کا نام ہے۔

 
میانمار، روہنگیا مہاجرین کی واپسی پر تیار : بنگلہ دیشی وزیر
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۲۱

میانمار، روہنگیا مہاجرین کی واپسی پر تیار : بنگلہ دیشی وزیر

راکھین میں فوجی کریک ڈاؤن کے بعد گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔

 
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور قطر سے کھیل رہے ہیں
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۵۳

صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور قطر سے کھیل رہے ہیں

قطر اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی کشیدگی میں لندن خاص طور پر واشنگٹن کا کردار انتہائی اہم ہے۔

 
برما کے مظلوم روہنگیا مسلمان
۲۹ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۳۹

برما کے مظلوم روہنگیا مسلمان

آج روہنگیا مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے اور آسمان تاریک۔

 
کوئٹہ کا ہزارہ قبرستان جہاں زندگی کا میلہ سجتا ہے
۲۷ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۰۵

کوئٹہ کا ہزارہ قبرستان جہاں زندگی کا میلہ سجتا ہے

قتل و غارت کے واقعات تو جیسے ہماری برادری کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، جیسے چند دن قبل ہی کوئٹہ سے چمن جانے والے ایک ہزارہ گھرانے پر فائرنگ کی گئی جس میں ایک 12 سالہ بچے سمیت 4 افراد مارے گئے

 
عالم اسلام کو درپیش مشکلات اور مصائب
۱۳ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۴۰

عالم اسلام کو درپیش مشکلات اور مصائب

جب سے مغربی استکباری سازش کے نتیجے میں سعودی رژیم کی بنیاد ڈالی گئی ہے مسلمانان عالم آپس میں ٹکراو کا شکار ہیں

 
ایران کیخلاف اسرائیل کا روس اور امریکہ سے تازہ رابطہ
۹ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۳۱

ایران کیخلاف اسرائیل کا روس اور امریکہ سے تازہ رابطہ

جعلی ریاست اسرائیل کے اس کردار کے نتیجے میں شام کے حوالے سے روس اور امریکہ کے مابین پس پردہ ایک مفاہمت پائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آستانہ مذاکرات میں جس طرح کے سیز فائر اور ڈی ایسکیلیشن زون قائم کرنے کی تفصیلات طے کی گئی تھیں

 
مفتی جعفر حسین مرحوم، ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
۷ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۴:۱۸

مفتی جعفر حسین مرحوم، ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے

مفتی جعفر حسین قبلہ انتہائی بے باک اور نڈر انسان تھے، حق گوئی و بے باکی ان کا وطیرہ اور شان تھی، آپ بے حد نڈر اور بے باک تھے، آپ صاف گو تھے اور کسی کو اندھیرے میں نہیں رکھتے تھے، اپنا ہر کام انتہائی جانفشانی اور لگن و محنت سے کرتے تھے، آپ دیانت و صداقت کی چلتی پھرتی تصویر ...

 
یمن میں انسانی حقوق کی پامالی
۵ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۵:۵۷

یمن میں انسانی حقوق کی پامالی

یمن کی بیالیس شہری و سماجی تنظیموں کا صنعا میں مختلف ممالک کے سفیروں اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے نمائندے کے نام خط

 
اسلام کو سلفی گری سے دور کرنے کی ضرورت ہے
۳۱ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۳۹

اسلام کو سلفی گری سے دور کرنے کی ضرورت ہے

تیونسی مصنف سمیہ راشد الغنوشی کہ جو ایک اس ملک کے ایک بڑے عالم دین کے فرزند ہیں، اپنی ایک تحریر میں کہ جو عالم اسلام میں سلفیوں اور سعودی عرب کے وہابیوں کے ماضی کے بارے میں تحقیق اور ان کے افکار اور ان سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت پر مبنی ہے لکھتے ہیں کہ

 
کیا قبلہ اول سے ہمیشہ اسی طرح شعلے بلند ہوتے رہیں؟
۲۹ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۶:۱۶

کیا قبلہ اول سے ہمیشہ اسی طرح شعلے بلند ہوتے رہیں؟

مسجد اقصٰی آج بھی جل رہی ہے اور تقاضا کرتی ہے کہ مسلم دنیا اپنے اتحاد اور یکجہتی کی قوت سے دنیا کی مظلوم قوموں کے حقوق کی آواز بلند کرے

 
یورپ میں رہنے والے تین سعودی شہزادوں کی گمشدگی
۲۵ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۴:۴۷

یورپ میں رہنے والے تین سعودی شہزادوں کی گمشدگی

یہ تینوں شہزادے ماضی میں سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں

 
مسلم دنیا کے بھلا دیے گئے سائنسی ستارے
۲۲ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۵:۱۹

مسلم دنیا کے بھلا دیے گئے سائنسی ستارے

1960 سے لے کر اب تک ہمارے تعلیمی ادارے پسماندگی کا شکار ہیں۔ سیاست نے انہیں مذہب، معاشرتی انقلاب اور پارٹی ایجنڈوں کے نام پر آلودہ کیا مگر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ سائنس اور زندگی پر سائنس کے اثرات ہی ہیں جو آج کے دور میں اقوام کو عزت دلواتے ہیں اور ان کی قوت ثابت ہوتے ...

 
شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی
۱۵ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۶:۱۴

شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی

شہید قائد نے پاکستان میں مسلمانوں کے درمیان یک جہتی اور اتحاد کے عملی اظہار کی ضرورت پر زور دیا

 
قطر کے خلاف چار عرب ممالک کی اقتصادی جنگ
۱۴ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۳:۲۵

قطر کے خلاف چار عرب ممالک کی اقتصادی جنگ

قطر میں سرمایہ کاری کو کوئی خطرہ نہیں۔ قطر کی اقتصاد بہت مضبوط ہے اور اس ملک کے بینکوں میں زر مبادلہ کے بڑے ذخائر موجود ہیں

 
مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں ’’واک تھرو گیٹس‘‘کی تنصیب
۴ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۳۰

مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں ’’واک تھرو گیٹس‘‘کی تنصیب

مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں ’’واک تھرو گیٹس‘‘ اسرائیلی وزیر اعظم کے لیے درد سر بن گیئے

 
ولادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا)
۳ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۲۳

ولادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا)

حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) پرہیزگار ترین خواتین میں سے تھیں اور شیعہ اور سنی کتب میں آپ (سلام اللہ علیہا) سے متعدد حدیثیں نقل ہوئی ہیں۔

 
کشمیر کی تحریک آزادی
۲ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۶:۱۳

کشمیر کی تحریک آزادی

کشمیریوں کے دلوں سے موت کا خوف ختم ہو گیا ہے

 
ٹرمپ، پیوٹن ملاقاتوں میں کیا طے پایا؟
۲۹ تير ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۱۶

ٹرمپ، پیوٹن ملاقاتوں میں کیا طے پایا؟

امریکی صد ڈونالڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے پہلی ملاقات جرمنی کے شہر ہمبرگ میں گروپ بیس یا جی ٹوینٹی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر آٹھ جولائی بروز ہفتہ ہوئی، جس کا دورانیہ تو پینتیس منٹ طے کیا گیا تھا لیکن یہ سوا دو گھنٹے جاری رہی

 
بقیع کا قبرستان اسلام کا اثاثہ اور مسلمانوں کا مشترک ورثہ ہے
۱۲ تير ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۱۷

بقیع کا قبرستان اسلام کا اثاثہ اور مسلمانوں کا مشترک ورثہ ہے

یہ نکتہ زہنوں میں رہے کہ جنت البقیع اور اس جیسی وہ مقامات کہ جو ختمی المرتبت ﷺ اور اسلامی یادگاریں ہیں کسی خاص مکتب سے تعلق نہیں رکھتی بلکہ یہ سب کی سب تمام تر مسلمانوں کے لئے ایک خاص اہیمت کا حامل ہے