تاریخ شائع کریں2014 12 May گھنٹہ 11:04
خبر کا کوڈ : 158560
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس شعبہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس شعبہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کی یہ توقع احمقانہ ہے کہ ایران کا میزائیلی پروگرام محدود ہوسکتا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس شعبہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کرنے کےبعد سپاہ کے اعلی کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا کہ مغربی ممالک ایسے عالم میں ایران کے میزائیلی پروگرام کے محدود ہونے کی امید لگائے بیٹھے ہیں جبکہ وہ مسلسل ایران کو حملوں کی دھمکیاں دے رہے ہیں لہٰذا اس طرح کی توقع ایک احمقانہ توقع ہے۔
https://taghribnews.com/vdcepv8z7jh8nni.dqbj.html
منبع : پايگاه اطلاع رساني مقام معظم رهبري
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ