تاریخ شائع کریں2016 19 May گھنٹہ 16:54
خبر کا کوڈ : 231939

قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

تہران میں منعقد ہونے والے قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں کہا کہ ایک ایسے وقت جب سامراج کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنا ہے، امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ اس الٰہی نعمت سے تمسک اختیار کرکے اتحاد کے راستے پر قدم بڑھائے۔
https://taghribnews.com/vdcgwq9xyak9wy4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ