نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
 
 
شہید حُججی کے اہل خانہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۰:۵۹

شہید حُججی کے اہل خانہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات  

شہید حُججی اللہ کے نشانی، انقلابی نوجوان نسل کا شمع اور اسلامی انقلاب کے عصر حاضر کا ایک معجزہ ہیں.،: رہبرانقلاب اسلامی

 
کابل اور اسلام آباد دو طرفہ مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ بحال کرینگے۔
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۰:۵۲

کابل اور اسلام آباد دو طرفہ مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ بحال کرینگے۔

کابل اور اسلام آباد دو طرفہ مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ بحال کریں گے۔ افغان چیف ایگزیکٹو

 
مقبوضہ کشمیر:بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بربریت جاری
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۰:۴۴

مقبوضہ کشمیر:بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بربریت جاری

عالمی برادری،،مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ فوری طور پر رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان

 
روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ویڈیو پر میانمار کی ملکہ حسن تاج سے محروم
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۰:۳۴

روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ویڈیو پر میانمار کی ملکہ حسن تاج سے محروم

میانمار کی ملکہ حسن نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرنے پر اسے تاج سے محروم کردیا گیا۔

 
حمزہ بن لادن کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خفیہ آپریشن کا انکشاف
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۰:۲۶

حمزہ بن لادن کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خفیہ آپریشن کا انکشاف

دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی رہنما اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خفیہ آپریشن شروع کرنے کا انکشاف

 
ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور عہدیداروں کی  رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۵۳

ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور عہدیداروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

حج دنیا کے لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا بہترین تبلیغی منبر اور مقابل فریق کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کا اچھا موقع ہے، رہبرانقلاب اسلامی

 
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ،
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۳۷

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ،

مسلح حملہ آوروں نے سری نگر میں مرکزی ہوائی اڈے کے قریب بارڈر سیکیوریٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک کیمپ پر رات گئے حملہ کیا.

 
لاس ویگس میں فائرنگ کرنے والے ملزم سے 48ہتھیار برآمد ہوئے،پولیس
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۳۰

لاس ویگس میں فائرنگ کرنے والے ملزم سے 48ہتھیار برآمد ہوئے،پولیس

لاس ویگاس میں گزشتہ روز میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے شخص کے پاس مختلف اقسام کے 48 جدید اور خودکار ہتھیاروں کی موجودگی کا انکشاف

 
میانمار، روہنگیا مہاجرین کی واپسی پر تیار : بنگلہ دیشی وزیر
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۲۱

میانمار، روہنگیا مہاجرین کی واپسی پر تیار : بنگلہ دیشی وزیر

راکھین میں فوجی کریک ڈاؤن کے بعد گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔

 
ایران کے وزیر خارجہ دوحہ پہنچ گئے
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۱۳

ایران کے وزیر خارجہ دوحہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سلطنت عمان کے دورے کے بعد دوحہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے قطر کے امیر سے ملاقات کی

 
سعودی عرب علاقے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے۔: ایران
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۰۷

سعودی عرب علاقے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے۔: ایران

امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں مختلف آپشن موجود ہیں: ایران کے وزیر خارجہ