نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
اسلامی جمہوريہ ايران پاكستان كے ديرينہ دوست ملک ہے.نفيس زكريا
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۴۲

اسلامی جمہوريہ ايران پاكستان كے ديرينہ دوست ملک ہے.نفيس زكريا

پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کثیرالجہتی تعلقات کے فروغ کو خاص اہمیت دیتا ہے. ترجمان پاکستانی دفترخارجہ

 
افغانستان:سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۲۹

افغانستان:سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ

افغانستان کے مغربی صوبے غزنی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 8 زخمی

 
مصر میں اخوان المسلمون کے سابق سربراہ کا دوران حراست انتقال
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۱۳

مصر میں اخوان المسلمون کے سابق سربراہ کا دوران حراست انتقال

مصر میں اخوان المسلمون کے سابق سربراہ محمد مہدی عاکف دوران حراست انتقال کرگئے۔

 
فلسطینی نوجوانوں کو شعوری طور پر معذور بنایا جارہا ہے
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۰۴

فلسطینی نوجوانوں کو شعوری طور پر معذور بنایا جارہا ہے

مشرقی یروشلم اور اسرائیل کے زیرِ تسلط مغربی کنارے پر اسرائیلی افواج انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری

 
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز فرض سمجھ کر اٹھاتا رہے گا۔
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۵۳

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز فرض سمجھ کر اٹھاتا رہے گا۔

ورکنگ باؤنڈری کی رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنا کر رعب جمانا بھارت کی بھول ہے،وزیر داخلہ پاکستان

 
افغانستان: سربراہ حزب اسلامی کو نمازی نے جوتا دے مارا
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۴۱

افغانستان: سربراہ حزب اسلامی کو نمازی نے جوتا دے مارا

حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔

 
فضا سے سمندر میں مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۳۴

فضا سے سمندر میں مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان: پاک بحریہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کیا گیا،

 
بحرین:سیکورٹی فورس کے ہاتھوں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی کی شدید مذمت
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۲۱

بحرین:سیکورٹی فورس کے ہاتھوں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی کی شدید مذمت

بحرین: محرم الحرام کے آغاز سے اب تک سیکورٹی اہلکاروں نے تینتالیس بار عزاداری کے پرچموں کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔

 
الشرقاط کے مقام سے داعش دہشتگردوں کی پسپائی ایک اہم پیشرفت ہے۔
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۲۹

الشرقاط کے مقام سے داعش دہشتگردوں کی پسپائی ایک اہم پیشرفت ہے۔

عراق کے چپے چپے سے داعش اور دیگر دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہونے تک فوجی آپریشن جاری رہےگا، عراقی وزیراعظم

 
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنا بے فائدہ ہے. جواد ظریف
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۲۵

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنا بے فائدہ ہے. جواد ظریف

امریکہ کے حالیہ رویہ کو دیکھتے ہوئے دنیا کو یہی پیغام جاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنا بے فائدہ ہے. ایران کے وزیر خارجہ

 
ایران،پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۲۰

ایران،پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ

ایران،پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ پاک-چین اقتصاداری راہداری کی توانائی ضروریات پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے,:ایرانی سفیر برائے پاکستان

 
بیجنگ یکم اکتوبر سے پیانگ یانگ کو پیٹرولیم مصنوعات کی برآمد پرپابندی عائد کر دے گا
۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۱۳

بیجنگ یکم اکتوبر سے پیانگ یانگ کو پیٹرولیم مصنوعات کی برآمد پرپابندی عائد کر دے گا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے بعد چین نے شمالی کوریا کو تیل کی برآمد محدود کردی ہے۔