نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
صوبہ حمص کے تمام مشرقی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۵۵

صوبہ حمص کے تمام مشرقی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حمص سے داعش دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر دیا۔

 
کاتالونیا جلد اسپین سے علیحدگی کا اعلان کرے گی
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۴۸

کاتالونیا جلد اسپین سے علیحدگی کا اعلان کرے گی

ایک ہفتے کے دوران کاتالونیا کی آزادی کا اعلان کردیں گے۔

 
لاس ویگاس کنسرٹ فائرنگ؛ حملہ آور نے خفیہ کیمرے نصب کررکھے تھے
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۲۹

لاس ویگاس کنسرٹ فائرنگ؛ حملہ آور نے خفیہ کیمرے نصب کررکھے تھے

لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزم اسٹیفن پیڈک نے ہوٹل میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے

 
15 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۵۷

15 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری

امریکا نے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

 
پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی۔ جیمز میٹس
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۵۱

پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی۔ جیمز میٹس

افغان پالیسی بنانے کے لیے پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی،امریکی وزیر دفاع

 
ہالینڈ کے وزیر دفاع اورآرمی چیف مستعفی ہو گئے
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۴۳

ہالینڈ کے وزیر دفاع اورآرمی چیف مستعفی ہو گئے

ہالینڈ کے وزیر دفاع اور آرمی چیف مستعفی ہوگئے ہیں دونوں گزشتہ سال کی تنقیدی رپورٹ پر مستعفی ہوئے

 
الرقہ میں امریکی اتحادیوں کی جانب سے فضائی کارروائی
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۳۱

الرقہ میں امریکی اتحادیوں کی جانب سے فضائی کارروائی

‘امریکی اتحادیوں کی جانب سے داعش کے سابق مرکز الرقہ میں پانی کے کنویں کو نشانہ بنایا گیا جہاں پر عام شہری جمع تھے جس کے باعث 45 افراد ہلاک ہوگئے’۔

 
کیٹلونیا اسپین کا حصہ رہےگا۔ اسپین کے صدر
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۲۱

کیٹلونیا اسپین کا حصہ رہےگا۔ اسپین کے صدر

اسپین کی حکومت کے دباؤ اور پولیس کی مداخلت کے خلاف کیٹلونیا میں عام ہڑتال کی گئی جبکہ اسپینی صدر نے ہڑتال کو غیر قانونی قرار دیا ہے

 
برمی رہنما سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین گیا
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۳۴

برمی رہنما سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین گیا

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبیل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا

 
لاس ویگاس:عام شہریوں کے نشانہ بننے پر افسوس،،
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۱۴

لاس ویگاس:عام شہریوں کے نشانہ بننے پر افسوس،،'بہرام قاسمی'

اسلامی جمہوریہ ایران کا امریکی شہر 'لاس ویگاس' میں گزشتہ روز فائرنگ کے ہولناک واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدری کا اظہار

 
شہید حُججی کے اہل خانہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۰۶

شہید حُججی کے اہل خانہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

ہردل عزیز شہید حُججی کی مخلصانہ جہاد اور مظلومانہ شہادت سے ایرانی قوم کی عزت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے. رہبرانقلاب اسلامی