نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
برائیٹن میں برگزیٹ کے مخالف مظاہرے
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۵۸

برائیٹن میں برگزیٹ کے مخالف مظاہرے

برگزیٹ کے مخالف سیکڑوں افراد نے برطانیہ کے شہر برائیٹن میں مظاہرہ کرکے یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے فیصلے پر احتجاج کیا

 
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور قطر سے کھیل رہے ہیں
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۵۳

صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور قطر سے کھیل رہے ہیں

قطر اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی کشیدگی میں لندن خاص طور پر واشنگٹن کا کردار انتہائی اہم ہے۔

 
حسین سب کے ہیں اور محرم حریت پسندوں اور انقلابیوں کا مہینہ ہے۔ علامہ سید عابد حسین الحسینی
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۴۴

حسین سب کے ہیں اور محرم حریت پسندوں اور انقلابیوں کا مہینہ ہے۔ علامہ سید عابد حسین الحسینی

پاکستان: پاراچنار کے علامہ سید عابد حسین الحسینی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ وہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان  اور اسکے بعد تحریک جعفریہ میں صوبائی صدر اور سینیئر نائب صدر کے عہدوں پر فائز رہنے کے علاوہ ایک طویل مدت تک تحریک کی سپریم کونسل اور آئی ایس او کی مجلس نظارت ...

 
امریکی اقدامات کا بھرپور طریقے سے جواب دینے کا پورا حق رکھتے ہیں۔،شمالی کوریا
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۳۶

امریکی اقدامات کا بھرپور طریقے سے جواب دینے کا پورا حق رکھتے ہیں۔،شمالی کوریا

امریکا کے اسٹریٹجک بموں کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کے باہر بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، وزیر خارجہ شمالی کوریا

 
جاپانی وزیراعظم کا قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۳۰

جاپانی وزیراعظم کا قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ

جاپانی وزیراعظم شنزوآبے نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 
روہنگیا خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تصدیق
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۲۵

روہنگیا خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تصدیق

اقوام متحدہ کے ڈاکٹروں نے میانمار میں روہنگیا مسلمان خواتین کے ساتھ زیادتیوں کی تصدیق کردی ہے۔

 
امریکا:مزید 3 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۱۰

امریکا:مزید 3 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی

امریکا نے سفری پابندی کے دائرہ کار میں توسیع کرتے ہوئے مزید 3 ممالک کے شہریوں پر اپنے دروازے بند کردیے

 
بنگلادیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافہ
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۵۷

بنگلادیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

بنگلادیشی حکومت نے ٹیلی کمیونکیشن کمپنیوں کو روہنگیائی افراد کو موبائل فون کنکشن فروخت کرنے سے سختی سے منع کردیا ہے۔

 
شام : روسی  فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۴۷

شام : روسی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک

داعش کے خلاف جنگ کے لیے شام میں موجود روسی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل والیری اسابوف شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔

 
شام میں جنگ جلد ہی ختم ہو جائے گی:لبنانی صدر
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۳۰

شام میں جنگ جلد ہی ختم ہو جائے گی:لبنانی صدر

ایران کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں:لبنانی صدر

 
ہم شامی بحران کے حل میں بہت سنجیدہ ہیں:روسی صدر
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۱:۳۸

ہم شامی بحران کے حل میں بہت سنجیدہ ہیں:روسی صدر

شام میں قیام امن اور دہشتگردوں کے خلاف ایران،روس اور ترکی کے درمیان تعاون کاسلسلہ جاری رہے گا.روسی صدر

 
ایران جوہری معاہدے پر از سر نو بات چیت کرنےکی گنجائش نہیں.بہرام قاسمی
۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۱:۲۲

ایران جوہری معاہدے پر از سر نو بات چیت کرنےکی گنجائش نہیں.بہرام قاسمی

عالمی قوتوں کے ساتھ طے پانے والا ایٹمی سمجھتے پر ازسرنو مذاکرات کی گنجائش نہیں اور یہ دستاویز یا اسی شکل میں رہے گی یا اس کا خاتمہ کیا جائے گا.یران