نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
اسلام آباد میں کالعدم تنظیم داعش کے جھنڈے لہرا دیئے گئے
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۵۷

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم داعش کے جھنڈے لہرا دیئے گئے

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کھنہ کے علاقے میں کالعدم تنظیم داعش کے جھنڈے لہرا دیئے گئے

 
ملت تشیع کے نوجوانوں نے ہمیشہ حب الوطنی کا مظاہرہ کیا:علامہ راجہ ناصر
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۵۲

ملت تشیع کے نوجوانوں نے ہمیشہ حب الوطنی کا مظاہرہ کیا:علامہ راجہ ناصر

ملت تشیع کے لاپتہ بے گناہ نوجوانوں اور علماء کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ

 
ایسے عناصر موجود ہیں جو  ایران اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات سے خوش نہیں:
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۴۶

ایسے عناصر موجود ہیں جو ایران اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات سے خوش نہیں:'خالد محمود'

ایران میں تعینات سابق پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاک،ایران تعلقات کے خلاف بعض عناصر اور فورسز سرگرم ہیں لہذا دونوں ہمسایہ ممالک کو چاہئے کہ مشترکہ دشمنوں کی چالوں اور سازشوں سے مکمل ہوشیار رہیں. یہ بات سابق سنئیر سفارتکار 'خالد محمود' جو اعلی ایرانی رہنما اور ...

 
امریکہ،فلسطين اور يمن كے عوام كی قتل و عام ميں ملوث ہے: ایران
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۴۱

امریکہ،فلسطين اور يمن كے عوام كی قتل و عام ميں ملوث ہے: ایران

ايران كبھی بھی اپنے دفاعی صلاحيت اوردفاعی ميزائل كی توسيع كے پروگرام كے حوالے سے امريكہ سميت مغربی ممالک كے ساتھ بات چيت نہيں كرے گا. 'آیت اللہ آملی لاریجانی'

 
جوہری معاہدے کے خاتمے سے بڑا نقصان ہوگا.
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۳۴

جوہری معاہدے کے خاتمے سے بڑا نقصان ہوگا.'ڈیوڈ اوسلئیان'

امریکہ میں تعینات برطانوی، فرانسیسی، جرمن اور یورپی یونین کے سفیروں نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا.

 
عراقی کردستان کے ریفرنڈم کی مخالف ہیں
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۱۹

عراقی کردستان کے ریفرنڈم کی مخالف ہیں

کردستان ریفرنڈم سے عراق میں کشیدگی کی نئی لہر پیدا ہوگی: ایرانی اسپیکر

 
سعودی عرب کے مفتیوں پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۱۲

سعودی عرب کے مفتیوں پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

سعودی مفتی، اپنے عہدوں اور ہتھکنڈوں کا استعمال کرتے ہوئے بچوں کی کتابوں تک میں شیعہ مسلمانوں کے عقائد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ : ہیومن رائٹس واچ

 
امریکہ میں فائرنگ،
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۰۵

امریکہ میں فائرنگ،

امریکہ:گن وائلینس آرکائیو کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے پینسٹھ واقعات ریکارڈ کیے گئے

 
مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر ایران پہنچ گیا
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۰۰

مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر ایران پہنچ گیا

تہران کے عوام نے کل رات ایر پورٹ پر ان کے پیکر مطہر کا شایان شان طریقے سے استقبال کیا۔

 
بحرینی فوجی عزاداری سید الشہدا منانے کی اجازت نہیں دے رہے
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۵۳

بحرینی فوجی عزاداری سید الشہدا منانے کی اجازت نہیں دے رہے

بحرینی شاہی حکومت نے دارالحکومت منامہ کے مغربی علاقے الدراز میں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔

 
لندن میٹرو اسٹیشن میں دھماکہ
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۴۹

لندن میٹرو اسٹیشن میں دھماکہ

لندن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹاور ہل میٹرو اسٹیشن میں ایک پرس بم دھماکے کے بعد میٹرو اسٹیشن کو خالی کروا لیا گیا۔

 
میانمار: ہندؤں کی اجتماعی قبریں دریافت
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۵۱

میانمار: ہندؤں کی اجتماعی قبریں دریافت

میانمار کی شورش زدہ ریاستِِ رخائن میں قتل ہونے والے کم از کم 45 ہندؤں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

 
یمن میں سعودی ٹھکانوں پر میزائل حملہ
۴ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۰۱

یمن میں سعودی ٹھکانوں پر میزائل حملہ

یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں جبل قیس کے علاقے میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانے پر بھی گولہ باری کی۔