اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوراک، پانی اور ادویات کی کمی کے باعث بچوں کی صورتحال روز بروز بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
غزہ کے بچوں کی بھوک اور پیاس سے جنگ
23 Oct 2024 گھنٹہ 19:46
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوراک، پانی اور ادویات کی کمی کے باعث بچوں کی صورتحال روز بروز بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 654942