نائیجیریائی مسلمانون کے رہنما شیخ "ابراہیم زکزاکی" نے شہر کربلا میں "نداء الاقصیٰ" کے موکب میں کہا: " غاصب صیہونی حکومت کی بنیاد ہل چکی ہے اور وہ زوال کی راہ پر گامزن ہے۔"
فلسطین کی فتح ہوگی، اور ہم عنقریب مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کریں گے
25 Aug 2024 گھنٹہ 15:55
نائیجیریائی مسلمانون کے رہنما شیخ "ابراہیم زکزاکی" نے شہر کربلا میں "نداء الاقصیٰ" کے موکب میں کہا: " غاصب صیہونی حکومت کی بنیاد ہل چکی ہے اور وہ زوال کی راہ پر گامزن ہے۔"
خبر کا کوڈ: 647523