مظاہرہ اس وقت پر تشدد ہوگیا جب مظاہرین نے تحریر الشام کی حکومت کی ناجائز پالیسوں پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جس پر تکفیری دہشتگردوں نے براہ راست فائرنگ کردی۔
شام: حمص میں تحریر الشام کے خلاف احتجاج/ متعدد جاں بحق/ کرفیو نافذ
25 Dec 2024 گھنٹہ 19:55
مظاہرہ اس وقت پر تشدد ہوگیا جب مظاہرین نے تحریر الشام کی حکومت کی ناجائز پالیسوں پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جس پر تکفیری دہشتگردوں نے براہ راست فائرنگ کردی۔
شام کے علاقے حمص میں تحریر الشام کی نا جائز پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی اور زبردست احتجاج کیا۔
تقریب نیوز: شام کے علاقے حمص میں تحریر الشام کی نا جائز پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی اور زبردست احتجاج کیا۔
مظاہرہ اس وقت پر تشدد ہوگیا جب مظاہرین نے تحریر الشام کی حکومت کی ناجائز پالیسوں پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جس پر تکفیری دہشتگردوں نے براہ راست فائرنگ کردی۔
تحریر الشام کی حکومت نے حمص میں حالات قابو میں کرنے کے لئے آج رات سات بجے سے کل صبح پانچ بجے تک کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
واضح رہے کہ شام میں بشار اسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے حالات دن بدن کشیدہ ہوتے چلے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 661998