لاس اینجلس سے موصول شدہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام خود ہی گھروں اور دیگر املاک کو آگ لگانے میں مشغول ہے تاکہ اس آتشزدگی کی آڑ میں علاقہ ترک کر کے چلے جانے والوں کے گھروں کو لوٹا جاسکے۔ لاس اینجلس شہر کے سرکاری زرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بیس افراد کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔