QR codeQR code

لندن میں صہیونیت مخالف عظیم الشان مظاہرہ

24 Mar 2025 گھنٹہ 14:53

عالمی یوم قدس کے پیش نظر برطانیہ کے ہزاروں روزہ دار مسلمانوں، سول کارکنوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، جنگ مخالف گروہوں اور صیہونی مخالف یہودیوں نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی بربریت کے خلاف مارچ کیا۔

خبر کا کوڈ: 671581

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/multimedia/671581/لندن-میں-صہیونیت-مخالف-عظیم-الشان-مظاہرہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com