شام کی مذہبی مشاورت کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح) نے دنیا کے تمام لوگوں کے دماغ مسئلہ قدس کو زندہ رکھا ہے۔
مفتی شیخ زعتری :
امام خمینی (رح) نے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا
تنا (TNA) برصغیر بیورو
نیوز نور , 22 Jul 2013 گھنٹہ 14:30
شام کی مذہبی مشاورت کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح) نے دنیا کے تمام لوگوں کے دماغ مسئلہ قدس کو زندہ رکھا ہے۔
تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق شام کی مذہبی مشاورت کے سیکریٹری جنرل شیخ زعتری نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح) نے دنیا کے تمام لوگوں کے دماغ مسئلہ قدس کو زندہ رکھا ہے۔
زعتری نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح) نے رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس نامزہ کرکے اس مسئلے کو زندہ رکھا اور موجودہ اسلامی بیداری کا آغاز اسی سے منسلک ہے۔
انہوں نے تمام مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ قدس اور مسجد اقصیٰ کی حمایت کرے جو اسلامی اتحاد کا محور ہے۔
خبر کا کوڈ: 136345