QR codeQR code

حجت الاسلام والمسلمین محمد قطبی :

قرآن کریم کے ساتھ تمسک اسلامی معاشرے کی علامت ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو

شبستان , 24 Jul 2013 گھنٹہ 14:36

ایران کے صوبہ اصفہان کے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی کے سرپرست نے کہا قرآن کریم سے تمسک سے معاشرہ اسلامی معاشرہ بن جاتا ہے۔


تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام والمسلین قطبی نے شہر اصفہان میں 10 ویں قرآنی نمائش کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا قرآن کریم ہی اسلامی طرز زندگی سکھاتا ہے اور قرآن کریم سے تمسک کرکے معاشرہ اسلامی معاشرہ کہلاتا ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا قرآنی تعلیم قرآنی مفاہیم کو درک کرنے کا ذریعہ ہے اور قرآنی مفاہیم کو درک کرکے ہی انسان آئیڈیل زندگی گزار سکتا ہے۔ 

یاد رہے کہ شہر اصفہان میں 10 ویں قرآنی نمائش 20 جولائی کو شروع ہوئی جو 29 جولائی تک جاری رہے گی۔ 


خبر کا کوڈ: 136548

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/136548/قرا-ن-کریم-کے-ساتھ-تمسک-اسلامی-معاشرے-کی-علامت-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com