نمائندہ ولی فقیہ اصفہان نے مسلمانوں کے اتحاد کو دشمنوں کی سازشوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔
نمائندہ ولی فقیہ اصفہان:
مسلمانوں کا اتحاد دشمن کے تمام منصوبوں کی ناکامی کا ضامن ہے
تنا (TNA) برصغیر بیورو
13 Aug 2013 گھنٹہ 10:44
نمائندہ ولی فقیہ اصفہان نے مسلمانوں کے اتحاد کو دشمنوں کی سازشوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔
تقریب نیوز (تنا): نمائندہ ولی فقیہ اصفہان حجت الاسلام غفاری نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کا سب سے بڑا ہتھیار تفرقہ ہے۔ دشمن تفرقہ کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلمان باہمی اتحاد کے ذریعے دشمن کے تمام تر منصوبوں کو ناکام بناسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 138022