ایران کے شہر قزوین کے امام جمعہ نے کہا دشمن اسلامی ممالک میں تفرقہ ایجاد کرکے مصر، لبنان اور عراق میں شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتا ہے۔
حجت الاسلام عبدالکریم عابدینی:
دشمنان اسلام اسلامی ممالک میں تفرقہ ایجاد کرنا چاہتے ہیں
تنا (TNA) برصغیر بیورو
ابنا , 13 Aug 2013 گھنٹہ 10:45
ایران کے شہر قزوین کے امام جمعہ نے کہا دشمن اسلامی ممالک میں تفرقہ ایجاد کرکے مصر، لبنان اور عراق میں شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتا ہے۔
تقریب نیوز (تنا): شہر قزوین کے عارضی امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے اس شہر کے شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا انسان کو اپنی فطرت کی طرف لوٹنا چاہئے کیونکہ انسان کی فطرت کا سرچشمہ عبادت اور بندگی ہے۔
انہوں نے مزید کہا تمام مصائب اور مشکلات فطرت کی طرف نہ لوٹنے کی وجہ سے ہیں۔ انہوں نے کہا دشمنان اسلام اسلامی ممالک میں اختلافات ایجاد کرکے شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 138024