QR codeQR code

ا۔ج۔ ایران :

ایران کی مصرکے شہریوں کے بےرحمانہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت

تنا (TNA) برصغیر بیورو

مہر نیوز , 16 Aug 2013 گھنٹہ 12:50

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مصرمیں پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے بےجا استعمال اور عام شہریوں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مصر کے سیاستدانوں اور دانشوروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کے شوم منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہیں۔


تقریب نیوز (تنا): اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مصرمیں پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے بےجا استعمال اور عام شہریوں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مصر کے سیاستدانوں اور دانشوروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کے شوم منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہیں۔

واضح رہے کہ مصر میں کل فوج اور سابق صدر مرسی کے حامیوں کے درمیان لڑائی میں سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مصر کی عبوری حکومت نے ایک ماہ تک ملک میں ایمرجنسی عائد کردی ہے۔


خبر کا کوڈ: 138237

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/138237/ایران-کی-مصرکے-شہریوں-کے-بےرحمانہ-قتل-عام-شدید-الفاظ-میں-مذمت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com