سیّد مظہر سعید کاظمی نے کہا ہے کہ حکومت سزائے موت پر پابندی برقرار رکھ کر مغربی قوتوں کو خوش کرنا چاہتی ہے۔ سزائے موت پر پابندی سے قتل و غارت اور جرائم میں اضافہ ہوگا۔ حکومت کو اسلامی سزائیں ختم کرنیکا اختیار نہیں ہے۔
علماءکرام پاکستان :
سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا حکومتی فیصلہ غیر اسلامی، غیر آئینی اور کفریہ فعل ہے
تنا (TNA) برصغیر بیورو
اسلام ٹائمز , 5 Oct 2013 گھنٹہ 11:17
سیّد مظہر سعید کاظمی نے کہا ہے کہ حکومت سزائے موت پر پابندی برقرار رکھ کر مغربی قوتوں کو خوش کرنا چاہتی ہے۔ سزائے موت پر پابندی سے قتل و غارت اور جرائم میں اضافہ ہوگا۔ حکومت کو اسلامی سزائیں ختم کرنیکا اختیار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 142369