سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے خطبہ حج میں مسلمانوں کو امن قائم کرنے کی تلقین کر تے ہوئے اعلان کیا کہ اسلام دہشتگردی کی ہر گز اجازت نہیں دیتا اور قتل ناحق کرنے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
سعودی مفتی اعظم کا خطبہ حج :
اسلام میں دہشتگردی کیلئے کوئی جگہ نہیں،معصوم انسان کے قاتل کا ٹھکانہ جہنم ہے
تنا (TNA) برصغیر بیورو
نیوز نور , 15 Oct 2013 گھنٹہ 9:00
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے خطبہ حج میں مسلمانوں کو امن قائم کرنے کی تلقین کر تے ہوئے اعلان کیا کہ اسلام دہشتگردی کی ہر گز اجازت نہیں دیتا اور قتل ناحق کرنے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
خبر کا کوڈ: 143177