رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سے عام عدالتوں، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1241 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
تنا (TNA) برصغیر بیورو
leader.ir , 21 Oct 2013 گھنٹہ 10:26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سے عام عدالتوں، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1241 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 143544