روسی عوام کو امام سجاد(ع) اور صحیفہ سجادیہ سےروشناس کرانا ضروی ہے
تنا (TNA) برصغیر بیورو
روس کی مسلمان شاعرہ اور محققہ نے کہا روسی عوام کو امام سجاد کی شخصیت اور صحیفہ سجادیہ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
شیئرینگ :
تقریب نیوز (تنا): روس کی مسلمان شاعرہ اور محققہ نے کہا روسی عوام کو امام سجاد کی شخصیت اور صحیفہ سجادیہ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
روس کی مسلمان شاعرہ "دلبر تاش ماتاوا" نے کہا کہ روسی عوام کو آئمہ معصومین(ع) اور بالخصوص امام سجاد(ع) کی سیرت سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اہل بیت(ع) کی تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دے کر ترقی اور پیشرفت کے راستے پر گامزن ہوں۔
روسی شاعرہ نے کہا صحیفہ سجادیہ کا روسی زبان میں بھی ترجمہ ہونا چاہئے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...