جدہ (سعودی عرب) میں قائم بین الاقوامی اسلامی فقہ کونسل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مختلف اسلامی مسالک کے پیروکاروں کو کافر قرار دینا حرام ہے۔
جدہ :
اسلامی مسالک کے پیروکاروں کی تکفیر حرام: اسلامی فقہ کونسل
تنا (TNA) برصغیر بیورو
نیوز نور , 26 Nov 2013 گھنٹہ 13:31
جدہ (سعودی عرب) میں قائم بین الاقوامی اسلامی فقہ کونسل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مختلف اسلامی مسالک کے پیروکاروں کو کافر قرار دینا حرام ہے۔
خبر کا کوڈ: 146624