سیلاب زدگان کی امداد میں بغیر کسی فرق کے مدد کی جارہی ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے ،مطابق اہلسنت عالم دین " آخوند عبد الرزاق " نے تقریب نے تقریب کے خبرنگار سےگفتگو کرتے ہوئے کہا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امددی سرگرمیاں اپنے عروج پر جاری ہیں اور ان امدادی کاروایئوں کسی قسم کی تفریق نہیں کی جاری ہے اور اہلسنت اور شیعہ بھائیوں کی طرح ایک دوسرے کے شانہ بشانہ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
انہوں نے مزید کہا اہلسنت ک ہاں صریح موجود ہے جس میں ، جو کوئی بھی اولی الامر کی معرفت نہ رکھتا ہو تو وہ جاہل ہے۔ہر حکومت جو چاہتی ہے عدالت برقرار کرے اس کے لیے لازم ہے کہ ایک مجتھد ، ولی فقیہہ اس کے پاس موجود ہو، اور اسی بنیاد پر ہم اپنے رہبر انقلاب اسلامی " آیت اللہ سید علی خامہ ای " کی فرمان پر عمل پیرا ہیں۔
انہوں نے کہا سیلابی صورتحال میں سپاہ پاسداران، بیسج ، دینی و یونیورسٹی کے طالب علم اور عوام سب مل کر امدادی کاموں میں مصروف ہیں اور ان امدادی کاموں میں کسی قسم کی مذہبی تفریق نہں ہے۔