QR codeQR code

پاکستان نے امن کا پیغام دیتے ہوئے 100 ہندوستانی قیدی رہا کردیے

پاکستان نے 100 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیاہے۔

15 Apr 2019 گھنٹہ 16:36

جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 ہندوستانی ماہی گیرقیدیوں کو رہا کردیاگیا ہے


پاکستان نے 100 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیاہے۔

 پاکستان کا کہنا ہے کہ جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 ہندوستانی ماہی گیرقیدیوں کو رہا کردیاگیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ہندوستانی ماہی گیروں کوکراچی سے ٹرین کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا۔
رہا کیے جانے والے ہندوستانی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر ہندوستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ اتوارکو بھی پاکستان نے 100 ہندوستانی ماہی گیروں کو ملیرجیل سے رہا کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 414953

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/414953/پاکستان-نے-امن-کا-پیغام-دیتے-ہوئے-100-ہندوستانی-قیدی-رہا-کردیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com