QR codeQR code

موصل میں کنفرنس کا انعقاد عوام کی تکفیریت سے بیزاری کی دلیل ہے

لبنان کے بین الاقوامی سیاسی امور کے تجزیہ نگار "طلال عتریسی" نے کہا

6 Jul 2019 گھنٹہ 18:30

موصل میں کانفرنس کا انعقاد اس بات کی دلیل ہے کہ عوام دہشت گردی اور افراطی سوچ سے شدید نفرت کرتی ہے اور ان کے مد مقابل کھڑی ہے


موصل میں کنفرنس کا انعقاد عوام کی تکفیریت سے بیزاری کی دلیل ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان کے بین الاقوامی سیاسی امور کے تجزیہ نگار "طلال عتریسی" نے تقریب کے خبرنگار سے موصل میں منعقد ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کانفرنس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا، موصل میں کانفرنس کا انعقاد اس بات کی دلیل ہے کہ عوام دہشت گردی اور افراطی سوچ سے شدید نفرت کرتی ہے اور ان کے مد مقابل کھڑی ہے۔
انہوں نے مزید کہا موصل دہشتگردی کا نشانہ بنا رہا اور یہ شہر بہت ہی ظالم ار سفاک دہشت گردوں کے مظالم کا مشاہدہ کیا ہے۔
اس کانفرنس میں مختلف مذاہب اور اقوام سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت ایک خؤش آئند اور مثبت عمل ہے اور اس بات کی دلیل ہے کہ موصل کی عوام دہشت گردوں کے خلاف صف آراء ہوچکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 428275

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/428275/موصل-میں-کنفرنس-کا-انعقاد-عوام-کی-تکفیریت-سے-بیزاری-دلیل-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com