QR codeQR code

روہنگیا مسلمان موجودہ صورتحال میں واپس نہیں جانا چاہتے

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں نےمیانمار لوٹنے سے انکار کر دیا ہے

22 Aug 2019 گھنٹہ 10:14

بنگلہ دیش کی جانب سے روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو واپس میانمار بھیجنے کے اعلان کے رد عمل میں پناہ گزینوں نے وطن لوٹنے سے انکار کردیا


بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں نےمیانمار لوٹنے سے انکار کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو واپس میانمار بھیجنے کے اعلان کے رد عمل میں پناہ گزینوں نے وطن لوٹنے سے انکار کردیا۔
عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے پناہ گزین کمشنر عبدالکلام نے بتایا کہ واپسی کے عمل کے لیے ایک ہزار 56 خاندانوں میں سے صرف 21 خاندانوں کو منتخب کیا گیا جو حکام کو اس بات کا انٹرویو دینے کے لیے تیار ہیں کہ آیا وہ میانمار لوٹنا چاہتے ہیں یا نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں واپس نہیں جانا چاہتے۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں تقریبا 10 لاکھ روہنگیا پناہ لیے ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 434882

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/434882/روہنگیا-مسلمان-موجودہ-صورتحال-میں-واپس-نہیں-جانا-چاہتے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com