ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا اگر انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت ہوگی تو اس سے ملکی نظام کی افادیت میں اضافہ ہوگا جبکہ امریکیوں کو یہ بات بالکل پسند نہیں اور وہ نظام اسلامی کو کمزور کرنے کے خواہاں ہیں۔
ایرانی عوام دشمن کو اپنے عزائم سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیں گے
امریکی حکام، عوام کی کم شرکت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے ہیں۔
20 Feb 2020 گھنٹہ 14:38
ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا اگر انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت ہوگی تو اس سے ملکی نظام کی افادیت میں اضافہ ہوگا جبکہ امریکیوں کو یہ بات بالکل پسند نہیں اور وہ نظام اسلامی کو کمزور کرنے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 452164