آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع نے آج کہا کہ شام کے صوبے ادلب میں ہونے والے فضائی حملے میں ترکی کے 2 فوجی ہلاک ہو گئے تاہم ترکی کی وزارت دفاع نے اس حملے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
شام میں ترک فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری مزید 10 ہلاک و زخمی
ادلب میں ترکی کے 8 فوجی زخمی ہوئے۔ ترکی کے فوجی ادلب میں شامی فوج کے توپ خانے کی گولہ باری سے زخمی ہوئے۔
27 Feb 2020 گھنٹہ 19:50
آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع نے آج کہا کہ شام کے صوبے ادلب میں ہونے والے فضائی حملے میں ترکی کے 2 فوجی ہلاک ہو گئے تاہم ترکی کی وزارت دفاع نے اس حملے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
خبر کا کوڈ: 452978