یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے بتایا ہے ہفتے کی شب اندرون ملک تیار کیے جانے والے دفاعی نظام فاطر ایک کی مدد سے دشمن کے دو ایف سولہ طیاروں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا گیا۔
یمن کی فوج اور عوامی فرسز نے سعودی اتحاد کی جارحیت ناکام بنا دی
یمنی کے ایر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ الجوف پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
15 Mar 2020 گھنٹہ 20:29
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے بتایا ہے ہفتے کی شب اندرون ملک تیار کیے جانے والے دفاعی نظام فاطر ایک کی مدد سے دشمن کے دو ایف سولہ طیاروں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 455157